گلگت بلتستان میں پہلی بار یوتھ پارلیمنٹ کی کابینہ تشکیل

Youth Parliament Gilgit

گلگت بلتستان یوتھ پارلیمنٹ کی نوٹیفیکیشن تقریب گلگت میں منقعد ہوئی جس میں پاکستان یوتھ پارلیمٹ اسلام آباد، آزاد کشمیر کے ریجنل صدر راجا قیصر، یوتھ ریپریزنٹیٹیو احمد ظفر، لائیر فورم کے سینیئر ممبر ایڈوکیٹ چودھری آفتاب نے خصوصی شرکت کی۔

منتخب نمائیندوں میں موسی وزیر صدر  ، شعیب سلطان سینئر نائب صدر، زلفقار عیسا جنرل سیکریٹری،  انیس امین ڈپٹی جنرل سیکریٹری، باسط علی سیکریٹری میڈیا افئیرز، عزیر ناصر سیکریٹری انفارمیشن، ماہ نور سیکریٹری ٹوریزم، لالا رخ سیکریٹری ریفارمز اینڈ پالیسی، شہلا طاہر سیکریٹری پبلک ریلیشن، زیشان حیدر سیکریٹری فائینانس،  رگیلچن کریم سیکریٹری انٹر پرووینشل رلیشن، کاشف شمشیر سیکریٹری ممبرشپ، فرحین اور قلندر شاہ جوائنٹ سیکریٹرز، کرن اور آلمگیر جہانگیر وائس پریزیڈنٹ، سائیرہ زاہد اور کریم احمد یوتھ ریپریزنٹیٹیو، حسین اللہ بیگ چیف آرگنائزر، امتیاز حسین کیمپس ایمبیسڈر اور پرویز اقبال یوتھ سپوکسمین شامل ہیں۔

نو منتخب کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر موسی وزیر نے کہا کہ یوتھ پارلیمنٹ کا مقصد نوجوانوں کو با اختیار بنانا ہے اور ان کے اندر لیڈرشپ کی صلاحتیں پیدا کرنا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے