ضلع ہنزہ میں ڈی سی اور DHO کےماتحت تمام دفاتر اور ہسپتال سموک فری قرار

ہنزہ (بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ کے ماتحت تمام دفاتر اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرDHO کے ماتحت ہسپتال، ڈسپنسریاں اور تمام ہیلتھ یونٹ سموک فری قرار۔ آج کے بعد تمام سرکاری دفاتر اور ہسپتالوں میں تمباکو نوشی پر پابندی عائد۔
سموک فری ہنزہ ایک اہم قدم ہے جس سے نئی نسل کو تمباکو نوشی جیسے بری عادت سے دور رکھنے میں مدد ملی گی۔ اس مہم کے تحت ڈپٹی کمشنر کے تمام دفاتر سموک فری ہونگے۔بابرصاحب دین ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ۔
تماکو نوشی کے متعلق تمام قوانین پر عمل درآمد کروائے جائے گی، صحت مند رہنے کے لیے تمباکو نوشی کی عادت کو ترک کرنا بہت اہم ہے۔ ڈاکٹرزعیم ضیاء ڈی ایچ او ہنزہ
تفصیلا ت کے مطابق حکومت گلگت بلتستان اور غیر سرکاری ادارہ سیڈو کا مشترکہ مہم سموک فری گلگت بلتستان اور سموک فری ہنزہ کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ کے ساتھ سیڈو ضلع ہنزہ کے کواڈینیٹراسلم شاہ کاایک اہم میٹنگ ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر ڈاکٹر زاعیم ضیاء کے آفس میں ہوا، میٹنگ میں ہنزہ پریس کلب کے صدر رحیم اللہ بیگ اور دیگر صحافی بھی شامل تھے اس موقع پر کوڈینیٹر سیڈو نے گلگت بلتستا ن حکومت اور سیڈو کے مشترکہ مہم سموک فری گلگت بلتستان اور سموک فری ہنزہ کے بارے میں ڈپٹی کمشنر ہنزہ اور ڈی ایچ او ضلع ہنزہ کوتفصیل سے آگاہ کیا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ بابر صاحب دین نے اس مہم کو وقت کی ضرورت قرار دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اس مہم سے ہنزہ میں نئی نسل کو تمباکو نوشی جیسے بُری عادت سے دور رہنے میں مدد ملی گی، اس موقع پر انہوں نے اپنے تمام دفاتر کو سموک فری قرار دیا، انہوں نے مزید کہا کہ ڈپٹی کمشنر آفس کی طرح ہنزہ کے تمام سرکاری دفاتر سموک فری ہونے چاہیے اور اس عمل میں تمام ماتحت افسران کو اس مہم کے تحت اپنے تمام دفاتر کو تمباکو نوشی سے پاک کرنے کا نوٹس جاری کرنے کاوعدہ کرتے ہوئے کہاکہ پلاسٹک فری ہنزہ مہم کے شاندار کامیابی اور بین الاقوامی سطح پر اس مہم کو سہرانے کے بعد اب یہ سموک فری ہنزہ ایک احسن قدم ہوگا۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کے دفاتر میں سموک فری ہنزہ کے اور تمباکو نوشی سے ممانیت کے اسٹیکر چسپاں کئے گئے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ضلع ہنزہ ڈاکٹر زاعیم ضیاء نے سیڈو کی اس قدم کو صحت عامہ کے لیے بہت اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ تمباکو نوشی انسانی صحت کے لیے زہر قاتل کے مترادف ہے اس لیے نئی نسل کو اہم زہر سے دور رکھنے کے لیے حکومت گلگت بلتستان اور سیڈو کی اس مہم کا محکمہ صحت ہنزہ باقائدہ حصہ بنے گا اور اس مہم کے تحت تمام ہسپتال، ذیلی یونٹ اور محکمہ کے دفاتر سموک فری ہوں گے،اور اگاہی مہم معاونت کی جائے گی۔
یاد رہے کہ سموک فری ہنزہ کے مہم کو عوامی سطح پر بھی پزیرائی مل رہی ہے ہنزہ میں پہلے ہی تحصیل کے دفاتر اور تعلیمی ادارے بھی اس مہم کے تحت سموک فری قرار دئے گئے ہیں۔

ہونگے۔بابرصاحب دین ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ۔

سرکاری دفاتر اور ہسپتالوں میں تمباکو نوشی پر پابندی عائد۔

ہنزہ(بیورو رپورٹ) صحت مند ماں اور بچے کی عنوان سے AKRSP کے زیر اہتمام ہنزہ میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا اس ورکشا پ میں لوکل سپورٹ پروگرام آگنائزیشن LSOs کے نمائندے، یونین کونسل کے نمائندے،ڈائرکٹر ایجوکشن،ڈپٹی ڈائر یکٹر ایجوکیشن،ڈپٹی ڈائریکٹر ایل جی اینڈ آر ڈی، ڈپٹی ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔اس تربیتی ورکشاپ کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ بابر صاحب دین تھے۔
اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع ہنزہ بابر صاحب دین نے ماں اور بچے کی صحت کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ کی انعقا د سہراتے ہوئے کہاکہ AKRSP اپنے معیار اور خدمات کے لحاظ سے نہ صرف گلگت بلتستان بلکہ پوری ملک میں مشہور ہے انہوں مزید کہاکہ حکومت آئندہ اس قسم کے تربیتی ورکشاپ منعقد کرنے چاہیے اور ایسے ورکشاپ کو کامیاب بنانے کے لیے مسائل کی نشاندہی اور ان کاعملی حل بھی تجویز کرنے کی ضرورت ہے تاکہ متعلقہ حکومتی اور سول سوسائٹیز کو ان تجاویزو سفارشات پر عمل در آمد کرانے معاونت مل سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ اس ورکشاپ میں صحت سے متعلق محکمہ کے ذمہ داروں کی شرکت اشد ضرورت تھی تاکہ فیصلہ سازی اور عملی اقدامات اُٹھانے میں معاونت مل سکے۔
اس تربیتی شاپ کے شرکاء نے اپنے گروہی کام کو ہیش کیا جس میں ہنزہ میں ماں اور بچے کی صحت کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی گئی اور ان مسائل کو دور کرنے کے طریقہ کار بھی بیان کئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے