نو منتخب اراکین میں جناب آیاز اللہ بیگ صدر، جناب اقبال کریم نائب صدر، مس سمینہ ناز نظیم جنرل سیکٹریری اور سرفراز فینانس سکیٹریری منتخب ہوئے۔
کریم آباد ویلفیئر ایسوسی ایشن کی26 جولائی کے سالانہ اجلاس میں آئندہ کے مجلس عاملہ کے انتخابات منعقد کرانے کا اعلان۔کابینہ اور ارکین اپنی گزشتہ کاکردگی بھی...