ایک بہت ہی سادہ سی بات ہے۔ گلگت بلتستان کے دو ملین باشندے آئینی حقوق چاہتے ہیں! لیکن کس آئین میں حقوق؟ آئین پاکستان میں؟
پاکستان کے شہر راولپنڈی کے ایک بازار میں گلگت بلتستان کے متعلق ایک انوکھا بینر آویزاں ہے۔ آپ کیا سمجھتے ہیں کہ یہ صاحب کب ادھار...