ڈی سی ہنزہ فیاض احمد کی جانب سے ضلع ہنزہ میں تمباکونوشی کے خلاف دفعہ 144 نافذ کرنے کے بڑے قدم کو نوجوان لیڈرز منصور شریف...