گلگت بلتستان کے درالحکومت گلگت میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئ۔ ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت حمزہ سالک کے مطابق دفعہ 144 کی مدت ایک ماہ ہوگی جبکہ اسی دوران دریائے گلگت پر گاڑیاں دھونے اور نہانے پربھی مکمل پابندی رہے گی۔ اس کے علاوہ ہوائی فائرنگ اور پٹاخوں کے استعمال پر پابندی لگائی گئ ہے