Connect with us

خبریں

گلگت جا نے والی کار بٹگرام پل سے دریا میں گر گئ، 2 افراد جاں بحق

گلگت جا نے والی موٹرکار بٹگرام کے علاقہ چانجل پل سے دریا میں گرنے کے نتیجہ میں2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔پولیس نے مقامی افراد نے نعشیں دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کیں۔

Published

on

بٹگرام چانجل پل

گلگت جا نے والی موٹرکار بٹگرام کے علاقہ چانجل پل سے دریا میں گرنے کے نتیجہ میں2 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس نے مقامی افراد کی مدد سے نعشیں دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کیں۔

حادثہ کی اطلاع پر ایس ایچ او تھا نہ جانجل میرافضل خان پو لیس نے بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اورمقامی افراد کی مدد سے نعشیں دریا سے نکال کر ہسپتال منتقل کیں۔بعدازاں ضروری قانونی کارروائی کے بعد نعشیں آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں۔جاں بحق ہونے والے ایک شخض کا تعلق سرگودھا جبکہ دوسرے کا تعلق حافظ آباد سے تھا۔

اطلاع کے مطابق دونوں افراد سیر و تفریح کی غرض سے گگلت جا رہے تھے۔

 

GBee admin takes care of the technical aspects of the website and listens to your queries, bug reports, and new feature suggestions.

Advertisement

مقبول تریں